Posts: 4,295
Threads: 255
Joined: Nov 2009
Reputation:
7
Ya Allah! Please Forgive us, help the Muslim Ummah & Grant us Jannat-ul-Firdaus ... Say Ameen & Share ... JazakAllah Khair
Hajj Mubarak
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Posts: 4,295
Threads: 255
Joined: Nov 2009
Reputation:
7
اے اللہ ! جو تیرے بندے اس سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
اپنے فضل و کرم اور رحمت سے انکی تمام نیکیاں ، نیک اعمال ، عبادات
اپنے دربار میں قبول فرما اور ان کے نیک اعمال کوانکے لئے نجات و بخشش
کا باعث بنا دے ۔یااللہ ! مجھ سمیت جو لوگ اس سال حج کا فریضہ ادا نہیں
کر سکے ان کےلئے آسانیاں پیدا فرما اور انکو آنے والے سال میں حج کرنے
کی سعادت سے نواز ، اے اللہ ہر حال میں ہماری مدد فرما ۔آمین یا اللہ آمین
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ