Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
اقتباسات
#16
ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی-
ڈاکٹر یونس بٹ
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#17
But but but achi bivi ya achay partner ka kia qasoor hay keh poet say us ki shaadi ho <!-- sTongue --><img src="{SMILIES_PATH}/10.gif" alt="Tongue" title="Tongue" /><!-- sTongue -->

Dr younis theek hi hain but
forum partner, shafiq ur rehman ka mazaah kabhi parho ... mazaah n romance ki chatni <!-- sBig Grin --><img src="{SMILIES_PATH}/4.gif" alt="Big Grin" title="Big Grin" /><!-- sBig Grin --> banda "c c" kerta reh jaye <!-- sBig Grin --><img src="{SMILIES_PATH}/4.gif" alt="Big Grin" title="Big Grin" /><!-- sBig Grin -->

Ibn e Insha nay bahut acha mazaah likha hay.

I personally love Mushtaq Yousafi's style.

Ayub Khan kay time per aik judge hua kertay thay, Justice Kiani,
un ki speeches ki collection main bhi zabardast mazaah hay, balaa ka tanz.

khush raho <!-- sSmile --><img src="{SMILIES_PATH}/1.gif" alt="Smile" title="Happy" /><!-- sSmile -->
Reply
#18
Otay <!-- sSmile --><img src="{SMILIES_PATH}/1.gif" alt="Smile" title="Happy" /><!-- sSmile -->
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#19
From "hamaaqatein" by Shafiq ur rehman ... chapter .." baby"

Khuda kisi per khush hota hay to usay mohabbat ataa kerta hay.

Tumhain wo atiaa mila hay jo bahut kam insaano'n ko milta hay, aisay haalaat main, jab keh tumhain is ki zara bhi tawwaqo nahi thi.

Tumhain mohabbat milli aur phir kesi piaari larki ki masoom mohabbat.

Haalaat per tumhara qaabu naheen, waqt kay sail ko tum rok naheen saktay, tum dono ko juda hona tha.

Aisay dilaawaiz lamhay faani hotay hain aur mit jaatay hain lekin un ki yaad reh jaati hay aur
yeh yaad zindagi kay udaas lamhon ko jag-magaati hay.

Kesa kaif-aawar khayal hay keh kabhi tumhain aik bholi bhaali mukhlis larki nay chaaha tha aur shayad ab bhi duniya kay kisi goshay main

wo tumhain yaad ker leti hay..............kitni haseen yaad hay.

Sab kuch fanaa ho jata hay lekin yaadein fana nahi hotein.....Yaadein zindagi banti hain
Reply
#20
مخلوط کینٹین وہ ہوتی ہے جہاں لڑکے اس لیے آتے ہیں کہ یہاں لڑکیان ہونگی اور لڑکیاں بھی اسی لیے آتی ہیں -
میرے دوست "ف " کے خیال میں لڑکیان علیحدہ کینٹین کی حامی نہیں کہ اس سے ان کا بجٹ ڈسٹرب ہوتا ہے -
مخلوط کینٹین پر شریف لڑکی وہ ہوتی ہے جو روزانہ ایک ہی لڑکے سے چائے پیتی ہے ،
اور شریف لڑکا وہ ہوتا ہے جس سے روزانہ مختلف لڑکیاں چائے پیتی ہیں -
ڈاکٹر محمد یونس بٹ شیطانیاں
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#21
’’ طبقہ کوئی بھی ہو،لوگ دوسروں کی ذات پر بات کرنے کا وقت کہیں نہ کہیں سے نکال ہی لیتے ہیں، دوسروں کے زخموں کو کریدنا اور ان سے لطف اندوز ہونا تو ویسے بھی کچھ لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتاہے، چھوٹی ذہنیت کی کوئی کلاس نہیں ہوتی۔‘‘
)صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابنِ آدم‘‘ سے اقتباس(
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#22
[attachment=0]<!-- ia0 -->himakatey1.GIF<!-- ia0 -->[/attachment]
Reply
#23
ہم میں سے کچھ اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں اور انہیں دوبارہ نہیں دہراتے کچھ غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھتے اور وہی غلطیاں دوبارہ کرتے ہیں اور بعض ایسے ہوتے ہیں جو ساری عمر اپنی غلطیوں کو پچھتاوؤں کی صورت میں ساتھ لیے پھرتے ہیں پھر وہ اپنی زندگی کو ہی ایک پچھتاوا بنا دیتے ہیں ـ
"آؤ ہم پہلا قدم دھرتے ہیں" ـ عمیرہ احمد
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#24
مایوسیوں کی دیواروں میں اس )اللہ( کی رحمت امید کے دروازے کھولتی ہے-
واصف علی واصف.
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#25
یہ انسان بھی کتنا مجبور اور لاچار ہے ـ باہر آس پاس لگے سبھی آئینے پھوڑ بھی ڈالے تب بھی اپنے اندر لگے آئینے کا سامنا ہر دم لازمی ہوتا ہےـ
"خدا اور محبت" ـ ہاشم ندیم
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#26
~
ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا۔ لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا۔لڑکی نے کہا ایسا نہ کر میرے دل میں تیرے لیے اس سے کہیں زیادہ محبت ہےجتنی تیرے دل میں میرے لیے ہے لیکن میں اللہ سے ڈرتی ہوں۔
٭٭٭
عاشق نے کہا:تو اللہ سے ڈرے اور میں نہ ڈروں یہ کیسے ممکن ہے ۔ اس نے توبہ کی اور واپس لوٹ گیا۔راستے میں اسے پیاس لگی اور اتنی شدت سے لگی کہ موت قریب نظر آنے لگی۔اتنے میں بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے کسی نبی کا قاصد آیا اور اس کا حال دریافت کیا ۔اس نے کہا میں پیاسا ہوں۔قاصد نے کہا آؤ ہم دونوں مل کر دعا کریں کہ اس گاؤں تک پہنچنے کے عرصہ میں ہم پر ابر کا سایہ رہے۔ قصائی نے کہا: میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں ہے جس کے واسطے سے دعا مانگوں اس لیے تم دعا مانگوں۔قاصد نے کہا: بہتر! میں دعا کرتا ہوں تم آمین کہنا۔
٭٭٭
قاصد نے دعا شروع کردی اور وہ شخص آمین کہتا رہا۔ یہاں تک کہ ابر کا ایک ٹکرا ان دونوں پر سایۂ فگن ہوگیا۔ انہوں نے سفر شروع کیا۔منزل پر پہچنے کے بعد جب وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا ہوئے تو ابر کا ٹکرا قصائی کے ساتھ ساتھ چلا۔قاصد نے اس سے کہا کہ تیرا یہ خیال تھا کہ تیرے پاس کوئی نیک عمل نہیں اس لیے میں نے دعا کی تھی اور تو نے آمین کہی تھی۔ اب میں یہ دیکھتا ہوں کہ ابر کا وہ ٹکرا جو ہم دونوں پر سایۂ کیے ہوئے تھا تیرے ساتھ ساتھ چلا جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ مجھے اپنے بارے میں صحیح صحیح بتا۔قصائی نے اپنی توبہ کا واقعہ سنایا۔
٭قاصد نے کہا : اللہ کے نزدیک تائب) توبہ کرنے والے( کی جو قدرو قیمت ہے وہ کسی دوسرے کی نہیں ہے۔
٭٭٭
)کتاب؛ احیا العلوم الدین/صفحہ نمبر؛ 172-جلد سوم(
اپنی خرابیوں کا ہے مختصر فسانہ
اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ
Reply
#27
very nice. SubhanALLAH!
Reply


Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)