UndernetPakistan Forums

Full Version: Jummah Mubarak!
You're currently viewing a stripped down version of our content. View the full version with proper formatting.
"بلغ العلی بکمالہ"
 وہ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کےساتھ
 "كشف الدجی بجماله"
 آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھو گئے
"حسنت جميع خصاله"
 آپ کی تمام عادتیں بہت ھی اچھی ہیں
 "صلوا عليه وآله"
 آپ پر اور آپ کی آل پاک پر لاكهوں درود اور سلام .

 اسلام عليكم
#JummaMubarak